(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی جشنِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ ضلع کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مرکزی تقریب تاریخی ودودیہ ہال میں ہوئی جس میں کمشنر عابد وزیر، آر پی او شیر اکبر خان، ڈی سی سلیم جان مروت، ڈی پی او محمد عمر خان اور دیگر نے شرکت کی۔
