Swat

بںجوٹ، استانیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، 6 زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ منگلور کی حدود میں واقع علاقہ بنجوٹ میں استانیوں کو لے جانی والی وین کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق سکول چھٹی کے بعد وین استانیوں کو لے کر گھروں کو جارہی تھی کہ وین ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور پانچ استانیاں زخمی ہوگئیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔