Swat

مٹہ امن جلسہ نے نشاط چوک مینگورہ کا ریکارڈ توڑ دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ کے امن پاسون نے نشاط چوک کے سابقہ دونوں پاسونوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 2022ء میں جب کچھ دہشت گرد سوات کی پہاڑی علاقوں میں آئے تھے، تو اس وقت سوات اولسی پاسون کے زیر اہتمام نشاط چوک میں تاریخی امن جلسہ ہوا تھا۔2024ء میں نشاط چوک مینگور میں سوات قومی جرگہ کے امن مارچ نے سوات اولسی پاسون کا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔ اب جمعہ کو مٹہ میں سوات قومی جرگہ کے امن پاسون نے اپنے نشاط چوک کے امن مارچ کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔