Swat

مٹہ امن جلسہ میں صوبائی حکومت کے نمائندوں نے بھی شرکت کی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ چوک میں سوات قومی جرگہ کے امن پاسون میں صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی، تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر امجد علی خان، اراکین صوبائی اسمبلی علی شاہ خان ایڈوکیٹ، سلطان روم خان، محمد نعیم خان، تحریک انصاف مینگورہ کے میئر شاہد علی خان، تحصیل کبل کے چیئر مین سعید خان نے بھی شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔