Swat +A -Aسوات، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ September 23, 2025 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5.0، زیر زمین گہرائی 20 کلومیٹر اور مرکز شمالی افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement