سوات (بیورو رپورٹ) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5، زیر زمین گہرائی 195 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔