Swat

سیدو میڈیکل کالج، طلبہ کے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے کالج غیر معینہ مدت تک بند

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو میڈیکل کالج طلبہ کی جانب سے ممکنہ احتجاج کی وجہ سے کالج کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا اورکالج کے اندر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا۔ کالج کے طلبہ نے اپنے مطالبات کے حق میں پیر کو احتجاج کا پروگرام بنایا تھا جس پر کالج انتظامیہ نے کالج کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا۔ پیر کو کالج انتظامیہ اور طلبہ رہنماؤں کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے لیکن ناکام رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔