Swat

سوات، ٹریفک کے الگ واقعات، ایک جان بحق، دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات میں نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں 23 سالہ نوجوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ تحصیل کبل کے علاقہ کالا کلے میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔