Swat

چارباغ، نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل چارباغ میں نوجوان نے خود کشی کرلی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ چارباغ میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان محمد رحمان نے خود پر فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کی غرض سے اسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں