Swat

لابٹ، دوست کے ہاتھوں دوست قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ لابٹ میں دوست نے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول راشد خان کے بھائی ریحان خان نے پولیس کو بتایا کہ ان کے بھائی کو ان کے دوست حزب اللہ کسی بہانے سے لے گیا اور راستے میں قتل کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔