Swat

سیدو شریف روڈ، دیور کی فائرنگ سے بھابھی شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ، سیدو شریف روڈ پر دیور کی فائرنگ سے بھابھی زخمی ہوگئی۔ زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ سمیع اللہ ولد تاج محمد ساکن جلالہ مردان نے اپنی بھابھی مسماۃ نگینہ زوجہ زار محمد سکنہ جلالہ حال گرلز ہاسٹل سیدو شریف کی پشت پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ کمر پر شدید زخمی ہوئیں۔ مجروحہ کو علاج کیلئے سیدو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔