Swat

کوز شیر پلم، موٹر کار حادثہ کا شکار، ایک جان بحق، تین زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شیر پلم میں تیز رفتار موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں الیاس موقع پر جاں بحق ااور رحیم خان، یونس اور امتیاز ساکنان اشاڑے مٹہ زخمی ہوئے، جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔