Swat

مٹہ، دستی بم سے ایک بچہ جاں بحق، بچی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ اویشہ میں پرانا دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور بچی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں بچے گھر کے قریب کھیل رہے تھے کہ زمین میں ایک پرانا دستی بم پڑا تھا، جس پر جب بچے نے پاؤں رکھا، تو وہ پھٹ گیا۔ نتیجے میں آٹھ سالہ بچہ عبدالہادی موقع پر جاں بحق اور پانچ سالہ بچی مدیحہ زخمی ہوگئی، جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔