Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، ملک بھر سے سیاح امڈ آئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر سے برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد سوات پہنچ گئی ہے۔ ملم جبہ اور کالام کے ہوٹلوں میں زیادہ سیاحوں کی آمد کی وجہ سے کمرے کم پڑ رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ وقفے وقفے سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا اامکان ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔