Swat

کبل، تیز رفتار موٹر کار نے بچے کی جان لے لی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھارہ میں موٹر کار نے بچے کو کچل ڈالا۔پولیس کے مطابق 11 سالہ عمیر سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ ایک تیز رفتار موٹر کار نے بچے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔