Swat

مٹہ، بہو کو قتل کرکے خود کشی کا رنگ دینے والا سسر گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ میں خاتون کو قتل کرکے خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ پولیس نے تفتیش کے بعد قاتل سسر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 13 اپریل کو ایک خاتون کی خود کشی کی رپورٹ اس کے سسر نے تھانہ چپریال میں کرائی۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا کہ ملزم تاج محمد نے اپنی بہو کو قتل کیا تھا جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔