سوات (بیورو رپورٹ) سنٹرل ہسپتال کے قریب سُسر ارشد علی ولد محمد ایوب کی فائرنگ سے داماد وقاص ولد محمد علی ساکن شریف آباد کو قتل اور داماد کے بھائی ذیشان شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس
