Swat

ٹیٹابٹ، ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بیوی جاں بحق، شوہر زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹا بٹ میں ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔