Swat

ڈی پی او آفس سوات، بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران میں توصیفی اسناد تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے اپنے دفتر میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان، ایس ڈی پی او سٹی بخت زادہ، ایس ایچ اوز مینگورہ، بنڑ، رحیم آباد، کانجو، منگلور، فتح پور، تفتیشی اسٹاف اور دیگر پولیس افسران و اہلکاروں میں توصیفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈی پی او سوات نے جرائم کی مؤثر روک تھام، سنگین مقدمات کی کامیاب تفتیش اور پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی پر تمام پولیس افسران اور جوانوں کی خدمات کو سراہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔