Swat

ملم جبہ، ڈکیتی کی کوشش، پولیس اہلکار بھی شامل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ ڈکیتی کی کوشش، ڈکیت گروہ میں محکمہ پولیس کا اہلکار بھی شامل ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مدعی دوست محمد خان ولد خائستہ ساکن سپینے اوبہ نے پولیس کو بتایا کہ پانچ نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو ایک کمرے میں بند کردیا اور اپنے آپ کو سرکاری افسران ظاہر کیا۔ بعد میں گھر کی تلاشی لی، لیکن کسی خوف کی وجہ سے بغیر چوری کرکے گھر سے نکل گئے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کے مدد سے ملزمان پولیس اہلکار اصغر اور دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔