Swat

سانحہ جھیل سیف اللہ، سول سوسائٹی کی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سانحہ جھیل سیف اللہ میں سات افراد کے قتل کے خلاف سرکاری محکموں کے افسران کے خلاف سول سوسائٹی نے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دے دی۔ سول سوسائٹی کی جانب سے ڈی پی او سوات کو دینے والی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 11 محکموں کی بے پروائی سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ اس لئے ان محکموں کے سربراہان کے خلاف سات افراد کے قتل کی ایف آئی آر درج کی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔