Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کو بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر اور کل منگل کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔