Swat

ایشمل زیادتی و قتل کیس، خوازہ خیلہ میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایشمل زیادتی و قتل کیس کے خلاف تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شنڑ میں مختلف فلاحی تنظیموں اور مقامی لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نماز جمعہ کے بعد لوگ شنڑ اڈے میں جمع ہوئے اور ملزم کے خلاف نعرے بازی کی۔ نیز مطالبہ کیا کہ خصوصی عدالت کے ذریعے ملزم کو جلد اور سخت سزا دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔