Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والے زلزلہ کی شدت 4، زیر زمین گہرائی 95 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔