Swat

پہلا سوات پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ، ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ٹیم فاتح قرار

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پولیس کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا سوات پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ٹیم نے جیت لیا۔ فائنل میچ میں ایڈیشنل ایس پی ٹیم کا مقابلہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر ٹیم سے ہوا جس میں ہیڈ کواٹر ٹیم نے ایڈیشنل ایس پی ٹیم کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود نے ونر، رنر ٹیموں اور بہتر کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں