Swat

تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے ادھیڑ عمر خاتون جاں بحق

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں قمبر بائی پاس پر تیز رفتار موٹر کار نے ادھیڑ عمر خاتون کو ٹکر مار کر کچل ڈالا۔ 70 سالہ خاتون مسماۃ تورنڑقہ زوجہ ملوک بائی پاس پر سڑک عبور کر رہی تھی کہ تیز رفتار موٹر کار نے کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ موٹر کار ڈرائیور فرار ہوگیا ۔ پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔