Swat

پولیس سرچ آپریشن میں قتل میں مطلوب ملزمہ گرفتار

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کی رحیم آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران 10مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ غیر قانونی طور پر مقیم 8کرایہ داران کے خلاف بھی مقدمات درج کرلئے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او رحیم آباد انسپکٹر محمد اقبال نسیم کی سرکردگی میں پولیس نے رحیم آباد، اوڈیگرام، بلوگرام،قمبر اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران پولیس نے صوابی پولیس کو مطلوب قتل کے مقدمہ میں ملزمہ مسماۃ (ش) زوجہ سرفرار کو گرفتار کرلیا جو اپنے بہنوئی کے قتل میں پولیس کو مطلوب تھی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔