Swat

چارباغ، کھیتوں میں ڈرم سے پرانا بارودی مواد برآمد

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام)چارباغ میں کھیتوں میں ڈرم سے پرانا بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ کھیت میں کھدائی کے دوران ایک ڈرم برآمد ہوا جس کی اطلاع مقامی لوگوں نے فورسز کو دی۔ فورسز نے جاکر ڈرم کو نکالا جس میں پرانا بارودی مواد ، ڈینٹونیٹرز وغیرہ موجود تھا جو شدت پسندوں نے فرار کے وقت کھیت میں چھپا رکھا تھا۔ فورسز نے مواد کو اپنے قبضے میں لے لیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔