Swat

پک اپ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ لنڈئی میں پک اپ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شمشیر اور خالد خان زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پک اپ ڈرائیور محمد اسحاق کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔