مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ ولی آباد میں لکڑی کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی لکڑی جل کر راکھ ہوگئی۔ حکیم ولد رحیم نور کے لکڑی اور خشک چارہ کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس کو بعد میں فائر بریگیڈ نے بجھا دیا۔ مالک گودام کے مطابق لاکھوں روپے کی لکڑی جل کر راکھ ہوگئی ۔
Swat
