مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں ٹرانسپورٹ اڈہ کی منتقلی کے خلاف ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کی جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کے دوران احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جس سے اپنے خطاب میں یونین کے صدر عزیز خان نے کہا کہ خوازہ خیلہ میں فلا ئنگ کو چ ڈرائیوروں کے ساتھ ظلم کا جو سلسلہ جا ری ہے، اس کو بند کیا جا ئے۔ میا ندم، مدین اور بحرین کے مسافروں کے لئے منگورہ جا نے والے سائیڈ پر اڈہ کی قیام کسی بھی صورت قا بل قبول نہیں
Swat
