Swat

موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام سوات پولیس نے موٹر سائیکل پر حادثات میں انسانی جانوں کو بچانے کے لئے موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا۔ گذشتہ روز ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے مینگورہ کے مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر انہوں نے موٹر سائیکل سواروں سے اپیل کی کہ وہ موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ ضرور پہنیں اور تیز رفتاری سے گریز کریں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔