مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ بچہ پانی کے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ فہد ولد خالد گھر کے قریب نہر کے کنارے کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے بچے کی لاش کو پانی سے نکال دیا۔
Swat
