Swat

دو پولیس تھانوں کے ایس ایچ او ز تبدیل

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں 2پولیس تھانوں کے ایس ایچ او ز تبدیل کردیئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چارباغ سب انسپکٹر محمد ایاز خان کو تبدیل کرکے تھانہ مدین اور ایس ایچ او تھانہ مدین عزیز خان کو تھانہ چارباغ کے ایس ایچ او تعینات کردیئے گئے ہیں جنہوں نے اپنے عہدے کے چارج سنبھال لیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔