Swat

کبل پریس کلب کے سالانہ انتخابات، علی شیر میاں صدر منتخب

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کبل پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق علی شیرمیاں صدر، عبداللہ شیرین جنرل سیکرٹری، عبدالسلام سینئر نائب صدر، الطاف حسین نائب صدر، لعل شیر خان جائنٹ سیکرٹری اور اصلاح الدین ہاشمی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔