Swat

پولیس کمانڈوز کا انسداد دہشت گردی مشقوں کا آغاز

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کسی بھی ناخوشگور حالات سے نمٹنے کے لئے پولیس کمانڈوز نے انسداد دہشت گردی کی مشقوں کا آغاز کردیا۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر مشقوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بخیر وخوبی نمٹنے کے لیے سپیشل پولیس کمانڈوز کی انسدادِ دہشتگردی مشقوں کا ضلع بھر میںآغازکیا گیا ہے۔مشقوں میں پولیس کمانڈوز، آر آر ایف، بی ڈی ایس اور پولیس کی بکتر بند گاڑیوں نے حصہ لیا اور انسداد دہشت گردی کی مشقیں کیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔