کبل (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ مانڑئی میں چھ سالہ بچہ پک اپ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نیاز علی ولد نیک زادہ گھر کے قریب ایک پک اپ میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران پک اپ کے ڈرائیور نے آکر پک اپ روانہ کی۔ اس دوران بچہ پک اپ سے گر کر جاں بحق ہوگیا
Swat