Swat

ریسکیو1122ضلع سوات کا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تبدیل

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) ریسکیو1122ضلع سوات کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ارشد اقبال کو تبدیل کرکے ڈی آئی خان میں تعینات کردیا گیا۔ ان کی جگہ محمد عمران خان کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات تعینات کردیا گیا جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ تعیناتی کے بعد اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ پہلے سے زیادہ متحرک ہوکر ریسکیو اہلکاروں سمیت سوات کے عوام کو بہترین ریسکیو سروس مہیا کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔