Swat

سوات بار ایسو سی ایشن کا ہنگامی اجلاس

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات بار ایسو سی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر بار مجاہد فاروق منعقد ہوا ۔ اجلاس میں بار کے ارکان کو بتایا گیا کہ ڈپٹی کمشنر، سوات کے عوام کے خادم ہونے کے ساتھ ایک جج بھی ہیں۔ان کی بار اور عوام کے مسائل سننے کے لئے بار کے عہدیداروں سے ملاقات تھی جس سے بعد میں انہوں نے انکار کیا۔ سوات بار نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امن و امان اور سوات کی خاطر جلد از جلد ڈی سی سوات کو تبدیل کیا جائے، ورنہ اس کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے کریں گے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں