Swat

سوزوکی گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، تین زخمی

مٹہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ ڈٹپانئی میں سوزوکی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی ڈرائیور سے بریک ہونے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں مسماۃ ت زوجہ علی محمد ،محمد زیب ولد علی محمد ،مسماۃ آزوجہ محمد زیب ساکنان برشور زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔