Swat

پہاڑوں پر آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ

سیدو شریف (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ مرغزار کے تین پہاڑوں میں آگ لگنے سے سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہوگئے۔ پیر کی رات نامعلوم وجوہات کی بنا پر مرغزار کے ایک پہاڑ میں آگ لگ گئی جس نے باقی دو پہاڑوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق منگل کی سہ پہر تک مقامی لوگوں نے دو پہاڑوں پر لگی آگ پر قابو پالیا۔ ایک پہاڑ کی آگ مسلسل پھیل رہی ہے۔ آگ کی وجہ سے پہاڑوں میں سیکڑوں درخت جل کر راکھ ہوگئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔