Swat

عثمان آباد،اولڈ فرنیچر اور کباڑ کی منڈی میں آگ بھڑک اٹھی

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقے عثمان آباد میں اولڈ فرنیچر اور کباڑ کی منڈی میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ ممتاز نامی شخص کی منڈی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر لگی جس کے نتیجے میں اولڈ فرنیچر سمیت دیگر سامان جل کرراکھ ہوگیا، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ حادثے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔