Swat

پک اَپ کی ٹکر سے نو سالہ بچہ جاں بحق

خوازہ خیلہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فرحت آباد میں پک اَپ کی ٹکر سے نو سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پک اپ ڈرائیور نے تیز رفتاری کے باعث رومان ولد حبیب اللہ کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔