Swat

آل پیرا میڈیکل درجۂ چہارم ملازمین انتخابات مکمل، اکبر علی صدر منتخب

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) آل پیرا میڈیکل درجۂ چہارم ملازمین خیبر پختون خواہ ملاکنڈ ڈویژن کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق اکبر علی ڈویژنل صدر، صاحبزادہ ظاہر شاہ سینئر نائب صدر، دلاور خان نائب صدر اول، عمر پرویز نائب صدر دوم، یوسف خان جنرل سیکرٹری، علی خان ایڈیشنل سیکرٹری، پیر زادہ جائنٹ سیکرٹری، برکت علی فنانس سیکرٹری، سید ضیا الرحمان پریس اور گل نصیب خان رابطہ سیکرٹری منتخب ہوگئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔