Swat

متحدہ مجلس عمل ضلع سوات کا پہلا اجلاس آج سوات میں ہوگا

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) متحدہ مجلس عمل ضلع سوات کا پہلا اجلاس آج بدھ کو سوات میں ہوگا۔ اجلاس المرکز اسلامی سنگوٹہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور ایم ایم اے میں شامل دوسری جماعتوں کے ضلعی عہدیدار شرکت کریں گے اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کریں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔