Swat

کبل میاں بلہ،درجنوں افراد جماعت اسلامی میں شامل

کبل (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوا ت کی تحصیل کبل کے علاقہ میاں بلہ میں درجنوں افراد دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے۔شامل ہونے والے افراد میں آفرین خان میاں بیلہ سمیت دیگرافراد شامل ہیں۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم کبل حاجی رحمت علی نے کہا کہ آنے والا دور جماعت اسلامی کا ہے۔بحیثیت تحصیل ناظم انہوں نے کبل علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔