مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر ملاکنڈ ڈویژن سلطان روم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں 2017ء کے کورسزکی تقسیم کامیابی سے جاری ہے۔ یونیورسٹی ہذا کی طرف سے ملاکنڈڈویژن میں مطلوبہ شیڈول کے مطابق مختلف مراکز میں ٹیوٹرز بریفنگ میٹنگز منعقد ہورہی ہیں۔تمام بریفنگ میٹنگز میں ٹیوٹرز مردانہ زنانہ حضرات سوفیصد حاضری دیتے ہیں
Swat
