مٹہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سیج بنڑ میں کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موٹر کار اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم کے نتیجے میں نوجوان موٹرسائیکل سوار باچا حسین شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Swat
