Swat

سوات پولیس اِن ایکشن، درجنوں جرائم پیشہ افراد گرفتار

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کرتے ہوئے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ سوات پولیس کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں خصوصی آپریشن کیا گیا جس کے دوران کرایہ داری ایکٹ میں سات افراد، لاؤڈ اسپیکر ایکٹ میں تین افراد،74مشتبہ افراداور27 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں