سیدو شریف(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ سلام پور مں چھ ماہ کی دلہن نے پھنکے سے جھول کر خودکشی کرلی ۔ پویس کے مطابق شاہدہ زوجہ گوہر کی شادی چھ ماہ قبل ہوئی تھی اور گذشتہ روز اس نے اپنے کمرے کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے ردیا گیا ۔ ابتدائی طور پر خود کشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔ سیدو شریف پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
